FANDOM


  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

مینکا گاندھی (پیدائش 26 اگست 1956، دہلی، بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی میں خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے بھارتی کیبنٹ وزیر ہے اور جانوروں کی حقوق کے متعلق سرگرم ہے اور کام کرتی ہے۔ پہلے یہ صحافی رہ چکی ہے۔ یہ بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی بیوہ ہے۔ اس نے کئی کتابیں لکھی ہیں اور اس کی کئی تحریریں اخباروں میں آتی رہے ہیں۔

ابتدائی زندگی Edit

مینکا گاندھی کا جنم دہلی میں ہوا تھا۔ اس نے تعلیم لارینس اسکول اور لیڈی شری رام کالج برائے خواتین، نئی دہلی سے حاصل کی۔[1][2] اس نے اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی سے بیاہ کیا۔[3] سنجے اور مینکا اندرا گاندھی کے ساتھ رہتے تھے اور سنجے بھارتی سیاست میں کانگرس میں شامل ہو گیا۔ سنجے گاندھی کے انتقال کے بعد ی 1982ء میں سیاست میں آ گئی۔

حوالہ جات Edit

  1. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
  2. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.