1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

مفتی محمد سعید (12 جنوری 1936 — 7 جنوری 2016) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سیاست دان اور وزیراعلیٰ تھے۔

ابتدائی زندگی[edit | edit source]

مفتی سعید 12 جنوری سنہ 1936ء کو ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے کر انھوں نے کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی تھیں۔اندرا گاندھی نے انھیں کشمیر میں کانگریس کی کمان سونپی تھی اور دہلی میں سیاسی جلاوطنی کے دوران انھوں نے مسلم خطوں میں انتخابات جیتے اور جنتا دل کے دور حکومت میں بھارت کے پہلے مسلمان وزیرداخلہ بن گئے۔ ایک عرصے تک جاری رہنے والے سیاسی سنیاس کے بعد مفتی کشمیر لوٹے تو پارٹی کے قیام کے صرف تین سال بعد وہ 2 نومبر سنہ 2002ء کو جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ بنے۔[1]

حوالا جات[edit | edit source]

    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
  1. REDIRECT سانچہ:کومنز

زمرہ:1437ھ کی وفیات زمرہ:1936ء کی پیدائشیں زمرہ:2016ء کی وفیات زمرہ:اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:بھارت کے وزراء داخلہ زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم زمرہ:کشمیری شخصیات زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:مظفر نگر کی شخصیات زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:وی پی سنگھ انتظامیہ زمرہ:جنتا دل کے سیاست دان زمرہ:جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاست دان زمرہ:جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:جموں و کشمیر سے لوک سبھا کے ارکان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.