1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

Template:R from move مایاوتی بھارت کی مشہور سیاستدان اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر ہیں۔ وہ اتر پردیش کی وزیر اعلی رہ چکی ہیں۔ 15 جنوری 1956ء کو دلی کے ایک دلت خاندان میں پیدا ہونے والی مایاوتی نوجوانی میں ہی دلت نیتا کانشی رام سے متاثر ہو کر سیاست میں آئیں۔ سن 1984ء میں بہوجن سماج پارٹی کے قیام کے وقت وہ کانشی رام کے ساتھ تھیں۔ وہ پہلی بار 1984 میں مظفرنگر کے کیرانہ سے اور پھر 1989ء میں ہریدوار سے انتخاب میں امیدوار بنیں لیکن دونوں بار ہار گئیں۔ سن 1989 میں ہی وہ بجنور لوک سبھا انتخابی حلقے سے پارلیمنٹ میں پہنچیں۔ سن 1995ء میں وہ اترپردیش کی پہلی دلت خاتون وزیر اعلی بنیں۔ ذات پات کے اعداد و شمار میں بدلاؤ کے ذریعے مایاوتی نے کامیابی کے ساتھ دلت اور اعلی طبقے کا گٹھ جوڑ پیش کیا۔ مایاوتی بھارت میں دلت طاقت کی علامت ہیں۔ ’بہن جی‘ کے نام سے مشہور مایاوتی تین بار مختصر میعاد کے لیے وزیر اعلی بنیں۔ 2007ء میں انہوں نے مکمل اکثریت کے ساتھ عہدہ سنبھالا۔

حوالہ جات[edit | edit source]

زمرہ:1956ء کی پیدائشیں زمرہ:اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:اترپردیش کے اراکین مجلس قانون ساز 1997ء-2002ء زمرہ:اترپردیش کے وزراء اعلی زمرہ:اکبر پور، امبیڈکر نگر کی شخصیات زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:بجنور کی شخصیات زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بھارت کی سیاسی جماعتوں کے رہنما زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:دلت خواتین زمرہ:دلت سیاست دان زمرہ:ضلع بجنور کی شخصیات زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:ہندوستانی سیاستدان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.