1. REDIRECT سانچہ:خانہ معلومات شخصیت

گائیکی کے ذریعے صوفیانہ کلام کوپھیلانے کی بات کی جائے تو شاید اس وقت پورے برصغیر میں عابدہ پروین سے بڑا کوئی نام نہیں۔ انھوں نے صرف پاکستان اور بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں صوفی شعراکے پیغام کو پھیلایا۔ عابدہ پروین کاایک موسیقار گھرانے سے ہے۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد غلام حیدر سے حاصل کرنے کے بعد ریڈیو پاکستان سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔2012 میں عابدہ پروین کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلالِ امتیازسے نوازا گیا،اسی برس انہیں بھارت کی بیگم اختر اکیڈمی آف غزل کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی دیا گیا۔ عابدہ پروین کو اس سے پہلے حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی مل چکا ہے۔2015میں بھی پاکستان اور بیرونِ ممالک میں عابدہ پروین نے کئی شوز کیے اور موسیقی کی دنیا میں منفرد شناخت کی حامل رہیں۔


{{{header}}}
{{{body}}}

زمرہ:1950ء کی دہائی کی پیدائشیں زمرہ:1954ء کی پیدائشیں زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:پاکستانی غزل گائیک زمرہ:پاکستانی قوال زمرہ:پاکستانی گلوکارائیں زمرہ:پاکستانی لوک گلوکار زمرہ:پاکستانی موسیقار زمرہ:پنجابی گلوکار زمرہ:خواتین غزل گائیک زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان زمرہ:سرائیکی گلوکار زمرہ:سندھی زبان کے گلوکار زمرہ:سندھی شخصیات زمرہ:ضلع لاڑکانہ کی شخصیات زمرہ:کوک سٹوڈیو (پاکستان) کے فنکار زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی زمرہ:ہلال امتیاز وصول کنندگان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.