1. REDIRECT سانچہ:خانہ معلومات شخصیت

شیخ نور محمد علامہ اقبال کے والد اور ڈاکٹر جاوید اقبال کے دادا تھے۔ ان کا تعلق شیخ خاندان سے تھا۔ نور محمد کی شادی امام بی بی سے 1874ء میں ہوئی۔
شیخ نور محمد کوان کے خاندان میں میاں جی کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا۔ نہایت وجہیہ شکیل بزرگ تھے۔ رنگ سرخ، داڑھی سفید، لباس سادہ بہت کم گوتھے نہایت متین ،ذی عقل، سنجیدہ مزاج بزرگ تھے۔ شیخ نور محمد پڑھے لکھے نہ تھے لیکن شروع سے ہی اہل دین کی صحبت نے انہیں ایک نہایت ہی اچھا اور متقی انسان بنادیا اور ان کی شخصیت میں تصوف کا نمایاں پہلو تھا۔ انہوں نے محنت لگن اور خلوص سے روحانیت کی کئی منازل طے کی تھیں شاید اسی وجہ سے لوگ انہیں ان پڑھ فلسفی کا خطاب دیتے تھے۔ شیخ نور محمد ڈپٹی وزیر بلگرامی کے ہاں کپڑے سینے کی ملازمت کرتے تھے۔
لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر انہوں نے یہ ملازمت ترک کر دی اور اپنی گزر اوقات کے لیے کرتے بنانا شروع کر دیے۔ وہ خود بھی عام طور پر ململ کا کرتا پہنتے تھے انہوں نے برقعوں کی ٹوپیاں بنانے کا کاروبار شروع کیا تھا جو بہت چمکا اور اس کاروبار نے اتنی ترقی کی کہ انہیں اس کام کے لیے ملازم رکھنے پڑے۔ شیخ نور محمد کے ہاں دو بیٹوں شیخ عطا محمد( 1860ء) اور علامہ اقبال 1877ء کی ولادت ہوئی شیخ نور محمد صاحب کشف و کرامات بزرگ تھے۔ انہوں نے تمام عمر سادگی سے بسر کی۔ شیخ نور محمد 90 برس کی عمر میں 17 اگست 1930ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کو امام صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

زمرہ:1877ء کی پیدائشیں زمرہ:1930ء کی وفیات زمرہ:1938ء کی وفیات زمرہ:اردو خطوط نویس زمرہ:اردو شعرا زمرہ:اردو مذہبی مصنفین زمرہ:اردو مصنفین اطفال زمرہ:اردو مفکرین زمرہ:اسلامی فلسفی زمرہ:برطانوی ہند کے اردو لکھاری زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بنگالی سیاستدان زمرہ:بنگالی شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کے اردو مصنفین زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا زمرہ:بیسویں صدی کے فلسفی زمرہ:بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام زمرہ:بھارتی اسلام پسند زمرہ:بھارتی مرد شعرا زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی زمرہ:پاکستانی انقلاب پسند زمرہ:پاکستانی سیاستدان زمرہ:پاکستانی شعرا زمرہ:پاکستانی صحافی زمرہ:پاکستانی فلسفی زمرہ:پاکستانی مصنفین زمرہ:پاکستانی مہندسین زمرہ:پنجابی شخصیات زمرہ:تحریک پاکستان زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین زمرہ:سیالکوٹی شخصیات زمرہ:صدور پاکستان زمرہ:فارسی زبان کے شعرا زمرہ:فارسی زبان کے مصنفین زمرہ:فاضل مرے کالج زمرہ:فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور زمرہ:کراچی کی شخصیات زمرہ:کشمیری شخصیات زمرہ:لاہور کے مصنفین زمرہ:لاہوری شخصیات زمرہ:محمد اقبال زمرہ:محمد اقبال خاندان زمرہ:مخالفین قوم پرستی زمرہ:مسلم علماء زمرہ:مسلم فلاسفہ زمرہ:مسلم مصنفین زمرہ:معاصر بھارتی فلاسفہ زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے زمرہ:نائٹس بیچلر زمرہ:ہندوستانی نائٹ

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.