1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

ششی تھرور دہلی میں بھارتی حکومت کے وزیر اور کیرالہ سے لوک سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے اور جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے (2006) انتخابی میدان میں تھے۔ وہ ادیب اور ناول نگار بھی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی دوڑ میں ششی تھرور نے جنوبی کوریا کے بان کی مون سے شکست کھائی۔ سنندا پشکر ان کی تیسری بیوی تھی۔

حوالہ جات[edit | edit source]


  1. رجوع_مکرر سانچہ:سانچہ نامکمل

زمرہ:1956ء کی پیدائشیں زمرہ:اقوام متحدہ کے عہدیدار زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار زمرہ:بھارت کے انگریزی مصنفین زمرہ:بھارت کے غیر افسانوی مصنفین زمرہ:بھارتی سفارتکار زمرہ:بھارتی سیاسی مصنفین زمرہ:بھارتی مرد صحافی زمرہ:بھارتی مرد ناول نگار زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:فاضل جامعہ دہلی زمرہ:کیرلا کی شخصیات زمرہ:کیرلا کے سیاست دان زمرہ:کیرلا کے صحافی زمرہ:کیرلا کے مصنفین زمرہ:ملیالی سیاست دان زمرہ:ہندوستانی سفر نامہ نگار زمرہ:کیرلا سے لوک سبھا کے ارکان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.