FANDOM


  1. رجوع_مکرر سانچہ:قلت روابط
  2. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

سانچہ:R from move framepx|تصغیر|بائیں|سونیا گاندھی ہندوستانی سیاست دان۔ کانگرس پارٹی کی سر پرست اعلی سابق صدر۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی بیوہ۔ نو دسمبر 1946 کو اٹلی کے شہر لوسیانا میں پیدا ہوئیں۔ وہ جب کیمبرج یونیورسٹی میں انگریزی زبان کا سرٹیفیکیٹ کورس کر رہی تھیں تو ان کی ملاقات راجیو گاندھی سے ہوئی۔ ان کی شادی فروری 1968میں ہوئی۔ سن 1991 میں اپنے شوہر کے قتل کے بعد کئی سال تک سونیا نے سیاست سے دوری رکھی۔ سن1999 میں وہ متحرک سیاست میں اتریں اور سیتارام کیسری کی جگہ کانگریس کی صدر بنیں۔ وہ 1999 سے لوک سبھا کی رکن ہیں۔ سونیا پر کانگریس کے اندر اور باہر غیر ملکی ہونے کا طعنہ دیا گیا۔ یہاں تک کہ شرد پوار، پی اے سانگما اور طارق انور نے کانگریس چھوڑ کر راشٹروادی کانگریس پارٹی بنا لی۔ سن 2004 میں یہ مسئلہ پھر سے اٹھا تو سونیا گاندھی نے واضح کیا کہ وہ وزیر اعظم کی دعویدار نہیں ہیں اور وہ اب بھی اپنے اس موقف پر قائم ہیں۔ احمد پٹیل 2001 سے انڈین نیشنل کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی سیکرٹری بھی ہے۔

حوالہ جات Edit

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.