1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

سلطان صلاح الدین اویسی (Sultan Salahuddin Owaisi) حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان تھے۔ وہ مسلسل چھ مرتبہ حیدرآباد سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن بنے جب تک کہ وہ 2004ء میں وہ اپنے بڑے بیٹے اسد الدین اویسی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔[1][2]

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. Andhra Pradesh / Hyderabad News : A veteran of many battles. The Hindu (2008-09-30). Retrieved on 2012-05-05.
  2. MIM president Salahuddin Owaisi passes away | Indian Muslims. Indianmuslims.info. Retrieved on 2012-05-05.

زمرہ:1936ء کی پیدائشیں زمرہ:2008ء کی وفیات زمرہ:آندھرا پردیش سے لوک سبھا کے ارکان زمرہ:آٹھویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:تلنگانہ کی شخصیات زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم زمرہ:حیدرآباد، بھارت کی شخصیات زمرہ:حیدرآباد، بھارت کے سیاست دان زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سیاست دان زمرہ:گیارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.