1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

Template:R from move سشما سوَراج ایک بھارتی سیاست دان،سابقہ وکیل اور موجودہ وزیر خارجہ ہیں۔ سشما سوراج کو بھارت میں اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ سشما سات مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہوئی۔ 1977ء میں 25 سال کی عمر میں سشما سوراج ہریانہ کی تاریخ میں سب سے کمسن وزیر بنی۔ اس کے علاوہ سشما سوراج دہلی کی وزیر اعلٰی بھی رہ چکی ہیں۔

مزید دیکھیے[edit | edit source]

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. رجوع_مکرر سانچہ:بھارت کے وزرائے خارجہ
{{{header}}}
{{{body}}}

زمرہ:1952ء کی پیدائشیں زمرہ:اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:انبالہ کی شخصیات زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان زمرہ:بھارت کے وزرائے خارجہ زمرہ:بھارتی خواتین سفارت کار زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ زمرہ:پنجابی شخصیات زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:خواتین وزرائے خارجہ زمرہ:دہلی سے لوک سبھا کے ارکان زمرہ:دہلی کی خواتین سیاست دان زمرہ:دہلی کی شخصیات زمرہ:دہلی کے وزرائے اعلیٰ زمرہ:رہنماہان حزب اختلاف (بھارت) زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:گیارہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:مدھیہ پردیش سے لوک سبھا کے ارکان زمرہ:ہریانہ سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:ہریانہ کی خواتین سیاست دان

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.