Urdu Gyaanipedia community
Advertisement
  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

روباب سعیدہ کی پیدائش 15 جون 1950 میں بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہوئی۔ 2004 سے 2009 تک صوبہ اترپردیش کے بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا رہیں۔

حالات[]

آپ کے والد کا نام رضاالحق اور والدہ کا نام نورجہاں تھا۔ .روباب سعیدہ اترپردیش کے سابق کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار اور بہرائچ اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی وقار احمد شاہ کی اہلیہ اور سابق کبینیٹ وزیر اور مٹیرہ اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی یاسر شاہ کی والدہ ہے۔ آپ شہر بہرائچ تعلیم نسواں کے مشہور مرکز تارا گرلز انٹر کالج کی پرنسپل۔ کے عہدے سے ریٹائر ہوئی۔

سیاسی سفر[]

روباب سعیدہ سن 1995سے 2000 تک صدر ضلع پنچایت بہرائچ ضلع کے عہدے پر فائز رہی۔ 2004 سے 2009 میں بہرائچ (لوک سبھا حلقہ) کی رکن لوک سبھا منتخب کرنے کے لیے 14th لوک سبھا رکن صنعت کمیٹی 5 اگست۔ 2007 رکن کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی 2017 میں 17ویں اترپردیش اسمبلی الیکشن میں بطور سماج وادی پارٹی امیدوار اپنے شوہر کی سیٹ بہرائچ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں حصہ لیا اور 80777 ووٹ حاصل کیے۔ لیکن تقریبن 6702 ووٹوں سے بی۔ جے۔ پی۔ کی امیدوار انوپما جیسوال سے شکست ہوئی اور نمبر 2 پر رہی۔[1]

حوالہ جات[]

بیرونی روابط[]


{{{header}}}
{{{body}}}

زمرہ:1950ء کی پیدائشیں زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:بہرائچ کی شخصیات زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان زمرہ:سماج وادی پارٹی کے سیاست دان زمرہ:ضلع بہرائچ کی شخصیات زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:میرٹھ کی شخصیات زمرہ:نامکمل اترپردیش سیاست دان زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان

Advertisement