FANDOM


  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

سانچہ:R from move ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے صدرنہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013 میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017 میں کانگریس کے صدر کے طور پر انکا انتخاب کیا گیا۔

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.