Urdu Gyaanipedia community
Advertisement
  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

Template:R from move راج ناتھ سنگھ (ہندی: राजनाथ सिंह) (پیدائش: 10 جولائی 1951ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلق سیاست دان اور بھارت کے موجودہ وزیر داخلہ ہیں۔ اس سے قبل وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور واجپئی حکومت میں کابینی وزیر، نیز دو مرتبہ (2005–2009 اور 2013–2014) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

بیرونی روابط[]

زمرہ:1951ء کی پیدائشیں زمرہ:اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان زمرہ:اترپردیش کے اراکین مجلس قانون ساز 1977ء-80ء زمرہ:اترپردیش کے اراکین مجلس قانون ساز 1997ء-2002ء زمرہ:اترپردیش کے ریاستی کابینی وزراء زمرہ:اترپردیش کے سیاستدان زمرہ:اترپردیش کے وزراء اعلی زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بھارت کے وزراء داخلہ زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدور زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:ضلع چنڈولی کی شخصیات زمرہ:فضلاء دین دیال اپادھیائے کورکھپور یونیورسٹی زمرہ:لکھنؤ کے سیاست دان زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:وارانسی کے سیاستدان زمرہ:غازی آباد کے سیاست دان

Advertisement