FANDOM


Script error خالدہ ضیاء (بنگالی: {{ safesubst:#استدعا:لغات|قالب رمز لغة|bn|খালেদা জিয়া}}{{#اگر:|،

  1. رجوع_مکرر سانچہ:صغیر

سانچہ:R from move''}}) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان ہیں جو پہلے 1991ء سے 1996ء تک اور پھر 2001ء سے 2006ء تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی اور عالم اسلام کی دوسری (بینظیر بھٹو کے بعد) خاتون وزیر اعظم رہیں۔ اپنے شوہر ضیاء الرحمٰن کے دور صدارت میں خاتون اول بنگلہ دیش بھی رہیں۔ وہ 1970ء کی دہائی میں قائم کردہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی موجودہ سربراہ ہیں۔

حوالہ جات Edit

{{{header}}}
{{{body}}}

Script errorScript error

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.