FANDOM


Script error شیخ حسینہ واجد (بنگالی: {{ safesubst:#استدعا:لغات|قالب رمز لغة|bn|শেখ হাসিনা ওয়াজেদ}}{{#اگر:|،

  1. رجوع_مکرر سانچہ:صغیر

سانچہ:R from move''}}) بنگلہ دیش کی موجودہ اور دسویں وزیر اعظم ہیں۔

حسینہ بنگلہ دیش کے پہلے صدر کی صاحبزادی ہیں اور ان کا شمار بنگلہ دیش کے منجھے ہوئے سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ پہلے وہ 1986ء سے 1988ء تک، 1991ء سے 1996ء تک اور 2001ء سے 2006ء تک قائد حزب اختلاف رہیں۔ وہ 1996ء سے 2001ء تک اور 2009ء سے 2014ء تک وزیر اعظم بنگلہ دیش بھی رہ چکی ہیں۔ وہ سنہ 1981ء سے بنگلہ دیش عوامی لیگ کی قیادت کر رہی ہیں۔[1][2][3][4] 2014ء کے عام انتخابات میں وہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو گئیں۔

حسینہ کا شمار دنیا کی طاقت ور ترین خواتین میں ہوتا ہے، فوربس جریدے نے 2017ء کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست میں ان کو 30واں نمبر دیا تھا۔[5]

کافی عرصے سے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی قائد خالدہ ضیاء کو ان کی سب سے بڑی سیاسی حریف سمجھا جاتا ہے اور ان کی سیاسی دشمنی ”بیگمات کی جنگ“ کے نام سے مشہور ہے۔[6][7][8]

حوالہ جات Edit

    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
    1. رجوع_مکرر سانچہ:حوالہ ویب
  1. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
  2. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
  3. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
{{{header}}}
{{{body}}}


{{{header}}}
{{{body}}}
Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.