FANDOM


  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

سانچہ:R from move framepx|تصغیر|بائیں|جے للتا جے للتا بھارتی سیاست دان، تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ اور سابقہ اداکارہ تھیں۔ ان کا مکمل نام جے رام جے للتا ہے۔ انّا درمک منّز کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے ) کی صدر تھیں۔ چوبیس فروری 1948ء کو پیدا ہونے والی جے للِتا کا بچپن ان کے والد کے انتقال کے بعد مشکلوں میں گزرا۔ سیاست میں آنے سے قبل انہوں نے فلموں میں کام کیا۔[1] 1982 میں تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم جی راما چندرن انہیں سیاست میں لے آئے۔ وہ ان کے ساتھ کئی فلموں میں ہیرو رہ چکے تھے۔ پہلی بار 1984 میں راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئیں اور1988 میں پارٹی کی صدر بنیں۔ سن 1991میں ریاست کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعلیٰ بنیں۔ 1996 میں ڈی ایم کے سے بری طرح ہار گئیں۔ پھر 2001 کے انتخابات میں اکثریت ملی اور وہ دوسری بار وزیر اعلیٰ بنیں۔ بدعنوانی کے معاملوں میں انہیں چند ماہ کے لیے وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔ 2002 میں وزیر اعلیٰ بنیں۔ 2006 کے صوبائی انتخابات میں ان کا پارٹی کو شکست ہوئی۔ 5 دسمبر 2016ء کی رات 11:30 کو چینئی میں ان کا انتقال ہو گیا۔[2][3]

اعزازات Edit

اعزازات برائے بہترین اداکارہ
اعزاز فاتح نامزدگیاں
تمل ناڈو ریاستی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ
5 5
تمل ناڈو سنیما فین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
8 8
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تمل
5 5
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ – تیلگو
1 1
روسی فلم میلہ
1 1
مدراس فلم اسوسیئیشن ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
7 7

حوالہ جات Edit

{{{header}}}
{{{body}}}
Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.