Urdu Gyaanipedia community
Advertisement
  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

بیگم تبسم حسن ایک بھارتی سیاستدان ہے۔ اترپردیش کے کیرانہ لوک سبھا حلقہ کی نمائندگی کرتی ہے اور اترپردیش سے واحد مسلم رکن پارلیمینٹ ہے۔

پیدائش و حالات[]

بیگم تبسم حسن کی پیدائش 25 دسمبر 1970 کو سہارنپور ضلع میں ہوئی تھی۔آپ نے ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کی۔آپ سابق ممبر پارلیمینٹ مرحوم منور حسن کی اہلیہ ہے اور ممبر اسمبلی ناہدحسن کی والدہ۔

سیاسی سفر[]

بیگم تبسم حسن کا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے۔آپ کے سسر چودھری اختر حسن کا نگریس پارٹی سے 1984 میں ممبر پارلیمینٹ منتخب ہوئے تھے ۔بعد میں ان کے شوہر منور حسن نے اپنے والد کی سیاست کو سنبھالا اور لو ک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان بھی رہے اس کے علاوہ اترپردیش اسمبلی کے دونوں ایوانوں کے رکن بھی رہے۔منور حسن کے انتقال کے بعد 2009 میں آپ کیرانہ لوک سبھا حلقہ سے بہوجن سماج پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئی ۔2017 میں آپ کے بیٹے ناہد حسن نے کیرانہ اسمبلی حلقہ سے انتخاب میں کامیابی حاصل کی ۔مئی 2018 میں کیرانہ لوک سبھا حلقہ کے ہوئے زمنی انتخابات میں آپ اپوزیشن کی طرف سے راسٹیہ لوک دل کے ٹکٹ پر بی،جے پی امیدوار کو ہرا کر دوبارہ منتخب ہوئی۔[1]

عہدے[]

  • 2009 : منتخب کرنے کے لیے 15ویں لوک سبھا
  • 31 اگست 2009 : رکن کمیٹی برائے صحت اور خاندانی بہبود کے
  • رکن کی قائمہ کمیٹی کی وزارت سماجی خود مختاری اور انصاف
  • 15 اکتوبر 2009 : رکن کمیٹی کے کھانے کے انتظام میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس
  • رکن, U. P. سنی سینٹرل وقف بورڈ
  • 2018 : منتخب کرنے کے لیے 16ویں لوک سبھا (سروے)

حوالہ جات[]

  1. REDIRECT سانچہ:حوالہ جات

بیرونی روابط[]

زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین زمرہ:1970ء کی پیدائشیں زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:نامکمل اترپردیش سیاست دان زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین

زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان

Advertisement