Urdu Gyaanipedia community
Advertisement
  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

اکبر الدین اویسی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ آپ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ اکبر الدین کا تعلق حیدرآباد کے مشہور خاندان اویسی سے، سلطان صلاح الدین اویسی ان کے والد اور اسد الدین اویسی ان کے بڑے بھائی ہیں۔

مزید دیکھیے[]

زمرہ:1971ء کی پیدائشیں زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:تلنگانہ کی شخصیات زمرہ:حیدرآباد، بھارت کی شخصیات زمرہ:حیدرآباد، بھارت کے سیاست دان زمرہ:ضد بھارت جذبات زمرہ:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سیاست دان

Advertisement