Urdu Gyaanipedia community
Advertisement
  1. رجوع_مکرر سانچہ:خانہ معلومات صاحب منصب

ارون کمار (

  1. رجوع_مکرر سانچہ:ہندی زبان

Template:R from move) بھارتی طبیب، سیاست دان اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔[1][2] کمار اترپردیش کے انتخابی حلقے بریلی کی نمائندگی کرتا ہے اور سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے۔[3][4]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[]

ارون کمار ضلع بریلی میں پیدا ہوا۔ اور کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ کمار پیشے کے لحاظ سے ایک طبیب/ڈاکٹر ہے۔[2][1]

سیاسی دور[]

ارون کمار دو بار ایم ایل اے منتخب ہو چکے ہیں۔ ارون بریلی کے انتخابی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے انتخاب لڑتے ہیں۔[1][2]

دفاتر[]

# از تا حیثیت
01 2012 2017 رکن، سولہویں قانون ساز اسمبلی
02 2017 رکن، 17 ویں قانون ساز اسمبلی

مزید دیکھیے[]

  • بریلی (انتخابی حلقہ)

حوالہ جات[]

  1. 1.0 1.1 1.2 Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named Member Profile
  2. 2.0 2.1 2.2 Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named Candidate affidavit
  3. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}
  4. {{#استدعا:citation/CS1|citation |CitationClass=news }}

زمرہ:1948ء کی پیدائشیں زمرہ:اترپردیش کے سیاستدان زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان زمرہ:ضلع بریلی کی شخصیات زمرہ:فاضل جامعہ لکھنؤ

Advertisement